خانہ توڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کشیدہ کاری) خیاطی، کشیدہ جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کشیدہ کاری) خیاطی، کشیدہ جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے۔